ہم بھی دشمن تو نہیں ہیں اپنے
غیر کو تجھ سے محبت ہی سہی
پڑنے لگی ہے تم پہ زمانے کی اب نظر😉
جلنے لگے ہیں لوگ میرے انتخاب سے 😍😍
Kuch Nahi Sujhta Humai Us Bin
Shauq Ne Hum Ko Be-Hawas Kya
کچھ نہیں سوجھتا ہمیں اس بن
شوق نے ہم کو بے حواس کیا